Facilities
طلبہ کو دی جانے والی سہولیات
الحمدللہ عزوجل ! جامعات المدینہ میں طلبہ کو درج ذیل سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔
اِقامت
الحمدللہ عزوجل تمام جامعات میں بہتر سے بہتر رہائشی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جس میں موسم کے لحاظ سے سردی وغیرہ سے بچنے کے لیے مناسب انتظام ، کشادہ جگہ ، تازہ ہوا کاگزر اور ماحولیاتی تازگی کے لیے ممکنہ صورت میں سبزہ زار وغیرہ کا اہتمام کرنے کی سعی شامل ہے۔
طعام
”جامعۃالمدینہ” کے طلباء کوبہتر سے بہتر کھاناپیش کرنے کے لیے معیاری راشن خریدا جاتا ہے ۔ اس تمام کام کے لیے مستعد عملہ اور راشن کو حفظانِ صحت کے اصولوں پر محفوظ رکھنے کے لیے مخزن ( اسٹور ) ترکیب بنائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ روزہ داروں کو پھل اور بیماروں کو پرہیزی کھانا پیش کیاجاتا ہے۔
دعوت اسلامی کے جامِعاتُ المد ینہ کیلئے جَدَول برائے طَعام
یوم | صبح | دوپہر | شام |
---|---|---|---|
جمعہ |
چائے پاپے
| دال گوشت اور روٹی | دال پالک،روٹی اور چائے |
ہفتہ | کابلی چنے،چائے اورروٹی | سفید چاول/ گوشت پلاؤ | مخلوط سبزی ( آلو ، لوکی اور میٹھا کدو ، شلجم ) اور چائے۔ |
اتوار | کابلی چنے،چائے اورروٹی | لوکی شریف،دال اور روٹی | سبزی ،روٹی اور چائے |
پیرشریف | کابلی چنے،چائے اورروٹی | دال اور روٹی | بریانی اور چائے |
منگل | چائے پاپے،چائے اورروٹی | مخلوط سبزی اور روٹی | لوکی شریف، دال اور چائے |
بد ھ | کابلی چنے چائے اورروٹی | کڑھی چاول، دال چاول | کدوشریف آلو،روٹی اور چائے |
جمعرات | آلو کی ترکاری | جو شریف کا دلیہ/ آلو گوشت |
لوبیا کے بیج روٹی اور چائے
|
مستشفیٰ (ہسپتال)
اتفاقی یاحادثاتی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے مرکزی ”جامعۃالمدینہ فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی” میں چھ بستروں پر مشتمل ہسپتال موجود ہے۔ جہاں طبی امداد کا مکمل انتظام ہے جبکہ بڑے امراض’حادثات یا آپریشن کی صورت میں دیگر ہسپتالوں سے علاج کروایا جاتا ہے اور تمام جامعات المدینہ میں ابتدائی طبی سہولت دی جاتی ہے۔
لائبریری
”جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی” میں ایک وسیع لائبریری بھی قائم کی گئی ہے تاکہ علماء و طلباء وغیرہ اس سے استفادہ کرسکیں جب کہ دیگر شاخوں میں ضروری کتب پر مشتمل لائبریریاں بھی قائم ہیں ۔مجلس جامعات المدینہ نے طے کیا ہے کہ
تحتانی جامعات المدینہ (اولیٰ ،ثانیہ اورثالثہ درجات) کی لائبریری مندرجہ ذیل کتب پر مشتمل ہو:
موضوعات
١۔تفسیر ۔٢ ۔ تجوید ۔٣۔حدیث ۔٤۔فقہ ۔٥۔نحو ۔٦۔صرف ۔٧۔عربی ادب ۔٨انگلش ۔٩۔اصول فقہ ۔١٠۔منطق ۔ ١١۔اصول حد یث ۔١٢ ۔بلاغت ۔١٣۔تاریخ و سیرت ۔١٤۔متفرقات
١۔ ترجمہ و تفسیر
١۔ ۔کنزالایمان مع خزائن العرفان ۔٢۔نور العرفان ۔٣۔جلالین ۔٤۔تفسیر جمل علی الجلالین ۔احکام القرآن مولانا جلال الدین قادری کھاریاں
٢۔ تجوید
علم التجوید ۔نصاب التجوید ،مدنی قاعدہ
٣۔ حدیث
١۔مراۃ المناجیح ۔٢۔متفرق حواشی برائے (مسند امام اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،۔٣۔اربعین نبویہ ، اربعین حنفیہ )
٤۔ فقہ
١۔فتاوی رضویہ ۔٢۔بہار شریعت ۔٣۔حاشیۃ الطحطاوی مع مراقی الفلاح ۔ ٤۔امداد الفتاح شرح نور ا لایضاح و نجاح الارواح ۔٥۔اللباب فی شرح الکتاب ۔٦۔الجوھرۃ النیرۃ ۔٧۔فتاوی امجدیہ ۔٨۔وقار الفتاوی ۔٩۔ متفرق حواشی برائے نور الایضاح و قدوری (اگر دستیاب ہوں ) .فتاوی فیض الرسول،حبیب الفتاوی ،فتاوی ملک العلماء
٥۔ نحو
١۔تسہیل النحو۔٢۔ البشیر شرح نحو میر ۔٣۔عربی کا معلم ۔٤۔النحو الواضح ۔٥۔غایۃ التحقیق ۔٦۔تحریر سنبٹ ۔٧۔وقایۃ النحوشرح ھدا یۃ النحو، و کافیہ ۔٨۔مذاکرات فی النحو و الصرف ۔٩۔المنہاج فی القواعد والاعراب ۔١٠۔شرح قطر الندی و بل الصدی ۔١١۔شرح رضی ۔١٢۔شرح مائۃ عامل ، اعراب القرآن ۔البشیر الکامل شرح مائۃ عامل
۶۔ صرف
١۔تسہیل الصرف ۔٢۔حواشی برک مراح الارواح ۔٣۔ زنجانی ۔ ٤۔المطلوب ۔٥۔ھدایۃ الصرف ،تیسیر ابواب الصرف ،تعلیلات خادمیہ،ارشاد الصرف ،علم الصیغہ ۔
٧۔ عربی ادب
قصیدہ بردہ شریف ،قصیداتان رائعتان ،سبعۃ معلقات ،البلاغۃ الواضحہ ،بلاغت مومن ۔
٨۔ اصول فقہ
اصول الشاشی ، احسن الحواشی ،فصول الحواشی ، نور الانوار ،شرح شرح المنارعلامہ شامی علیہ رحمہ ،نخب الافکارشرح نور الانوار علامہ ابن نجیم مصری ،علم فقہ کے اساسی قواعد۔ کشف الاسرارشرح منار ۔
٩۔ تاریخ
تاریخ اسلام ، تاریخ فرشتہ، برطانوی مظالم کی کہانی۔تاریخ الخلفاء ۔تاریخ نجد و حجاز۔تحریکِ آزادی ہند۔تاریخ الطبری۔مقدمہ ابن خلدون۔شامِ کربلا۔تاریخ الخلفاء ۔حیاۃ الحیوان
١٠۔ وسطانی اورفوقانی جامعات المدینہ
(رابعہ ،خامسہ ، سادسہ اوردورہ حدیث کے درجات) کی لائبریری مندرجہ ذیل کتب بھی ہونی چاہیے
فقہ کے متون
نور الایضاح ،مجمع البحرین،قدوری،الاختیار لتعلیل المختار،کنز الدقائق
شروح فقہ
ھدا یۃ ،فتح القدیر ،البنایہ ، تبیین الحقائق ،نہر الفائق،البحر الرائق ،عینی علی الکنز ،بدائع الصنائع ، ، کتب ظاہر الروایہ ، الدرایہ فی تخریج احادیث الھدایہ
عربی فتاوی جات
فتاوی شامی ، فتاوی خانیہ ، فتاوی قاضی خان،حاشیہ جد الممتار
اردوفتاوی جات
فتاوی رضویہ، فتاوٰی مہریہ ، فتاوٰی افریقہ ، فتاوٰی امجدیہ ، فتاوٰی مظہریہ ، فتاوی اویسیہ ، فتاوٰی نعیمیہ ، فتاوٰی نوریہ ، فتاوٰ ی یورپ ، جدید فقہی مسائل اور ان کا مجوزہ حل ، حبیب الفتاوٰی ، فتاوی حامدیہ ، فتاوی بریلی ، انوار الفتاوی ، وقار الفتاوی ، فتاوی ملک العلماء
عربی تفسیر
تفسیر بیضاوی ،حاشیہ شہاب الدین ،۔ تفسیر کبیر ،روح المعانی ،الجامع القرآن لاحکام القرآن،احکام القرآن للجصاص، تفسیر درمنثور۔المعجم المفھرس۔
اردو تفاسیر
تبیان القرآن ، تفسیر نعیمی ، تفسیر الخازن مترجم ، تفسیر نور العرفان ، تفسیرضیاء القرآن ، مضامین قرآن مجید ، تفسیر الحسنات ، نجوم الفرقان ، تفسیر درمنثور مترجم ، تفسیر مظہری مترجم
اصول تفسیر
ضیاء علوم القرآن ترجمہ زبدۃ الاتقان ، الفوز الکبیر ، الاتقان فی علوم القران۔
بلاغت: مختصر المعانی ، شروح التلخیص ، حاشیۃ دسوقی ، المطول ، شروحات مطول
بلاغت: مختصر المعانی ، شروح التلخیص ، حاشیۃ دسوقی ، المطول ، شروحات مطول
سیرت
ذکرۃ الانبیاء، سیرت مصطفے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم، سیرتِ رسول عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ، مقالاتِ سیرت طیبہ ، مقام رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ، ۔شمائل ترمذی ، ضیاء النبی ، صحابہ کرام اور تعظیم رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ، سیرت صدر الشریعہ ، حیات اعلی حضرت ، انوار قطب مدینہ ، حیات محدث اعظم ، مردان عرب ، تذکرہ اکابر اہلسنت ، سوانح صدر الشریعہ ، سیرت اعلیٰ حضرت ، سچے عاشقانِ رسول ، شہنشاہ کون ، مجدد الفِ ثانی ، مدارج النبوت۔
اصول حدیث
شرح نخبۃ الفکر ۔شرح نخبۃ الفکر لملا علی قاری ۔تیسر مصطلح الحدیث
احادیث
مشکوۃ المصابیح ،مراۃ المناجیح ، مرقاۃ المفاتیح ،اشعۃ اللمعات۔الموطا لامام محمد ۔ارشاد الساری لشرح البخاری ۔ سُنن ابی داؤد۔سُنن الدارمی۔سنن ابن ماجہ ۔سُنن نسائی۔ شرح معانی الاثار۔صحیح مسلم۔صحیح بخاری۔فتح البار ی۔مشکوٰۃ ۔کتاب الاثار ۔ ریاض الصالحین۔ مسند امام اعظم ۔نزھۃ القاری (فرےد بک ڈپولاہور)شرح صحیح مسلم ،سنن نسائی مترجم،طحاوی شریف مترجم
تصوف
احیاء علوم الدین ، کیمائے سعادت ، پیٹ کا قفل مدینہ ، کشف المحجوب ، تنبیہ المغترین ، الیواقیت و الجواہر ، مکاشفۃ القلوب ، شرح الصدور ، جنت میں لے جانے والے اعمال ، منھاج العابدین ، عوارف المعارف ، تنبیہ الغافلین ، انفاس العارفین ، بہجۃ الاسرار۔
- See more at: http://websites.dawateislami.net/html/jamiatulmadina/?p=615#sthash.nHFhr10q.dpuf
No comments:
Post a Comment